حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام السجاد علیہ السلام:
أنَّ لِلعَبّاسِ عِندَاللّه ِ مَنزِلَةٌ يَغبِطُهُ بِها جَميعُ الشُّهداءِ يَومَ القيامَةِ
حضرت امام سجاد علیہ السلام نے فرمایا:
حضرت ابا الفضل العباس علیہ السلام کا خدا کے نزدیک وہ مقام ہے کہ قیامت کے دن تمام شہداء اس پر رشک کریں گے۔
بحارالأنوار، ج 22، ص 274